دوشیزہ نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دوشیزہ نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی، بتایا جاتا ہے کہ موضع کاہنہ میں ندیم شہزاد 15سالہ مسماۃ(ا) جو کہ گاؤں میں ہی رہائش پذیر اپنی دادی سے مل کر گھر واپس آ رہی تھی کو راستہ میں روک کر زبردستی فصل کمادمیں لے گیا۔
،اور مبینہ طور پر زیادتی اک نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم لڑکی کی مزاحمت اور شور پر ملزم بھاگ نکلا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔