نئی عمارتوں اور پلازوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کا فقدان باعث تشویش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف مقامات پر زیر تعمیر نئی عمارتوں اور پلازوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کا فقدان باعث تشویش بنتا جا رہا ہے۔
بالخصوص آئندہ مون سون 2026کے حوالے سے جاری ایس او پیز پرعملدرآمد کی صورتحال چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے انتہائی مخدوش ہے۔ ،جس سے ملحقہ املاک کے مکینوں میں تحفظات پائے جا رہے ہیں۔،انہوں نے انتظامیہ کو ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل کی ہے ۔