تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

 تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تجاوزات کے خلاف آپریشن بدھ کے روز بھی جاری رہا، جس کی نگرانی سی او میونسپل کارپوریشن زوہا بلوچ نے کی ، اس موقع پر انکروچمنٹ افسران نے اپنی اپنی ٹیموں کے ہمراہ مقام حیا ت روڈ، بلاک نمبر11،بلاک نمبر15، سٹی روڈ، کارخانہ بازار سمیت دیگر مقامات پر شام گئے تک جاری آپریشن کے دوران تجاوز کیا گیا۔

 بھاری سامان قبضہ میں لے لیا جبکہ پہلے سے جاری وارننگ کے تناظر میں عملدرآمد نہ ہونے پر درجن سے زائد دوکانداروں کو بھاری جرمانے کر دیئے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں