میڈیکل سٹورزایکسپائر ادویات برآمد ، دکانوں کے چالان

میڈیکل سٹورزایکسپائر ادویات برآمد ، دکانوں کے چالان

میڈیکل سٹورزایکسپائر ادویات برآمد ، دکانوں کے چالان کیسز عدالتی ٹرائل کے لیے ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کو ارسال

شاہ پور(نمائندہ دنیا )۔قاضی میڈیکل سٹور، بلال میڈیکل سے نشہ آور ادویات بغیر بل ورانٹی ادویات مس برانڈڈبغیر لیبل ادویات ایکسپائر ادویات برآمد کر کے چالان۔ عدالتی ٹرائل کے لیے ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ سرگودھا کو مراسلہ ارسال کر دیئے مزید برآں جاوید اقبال چکڑالہ کا میڈیکل سروس ایکسپائر ادویات سیل کرنے پر سیل کر دیا۔شاہ میڈیکل سے چار قسم کی ادویات کے نمونہ جات کوالٹی چیک کروانے کے لیے ڈرگ لیب راولپنڈی ارسال کردیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں