ہرسا ل 93ہزار سے ز یا د ہ بچے ٹی بی کا شکا ر ہونے کا ا نکشا ف

ہرسا ل 93ہزار سے ز یا د ہ بچے  ٹی بی کا شکا ر ہونے کا ا نکشا ف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ پا کستا ن میں ہرسا ل 93ہزار سے ز یا د ہ بچوں کو ٹی بی کا شکا ر ہونے کا ا نکشا ف تشویشنا ک ہے۔

 عالمی ا دا ر ہ صحت کے مطا بق یہ اعد ا د وشما ر متعلقہ حکا م کیلئے بھی ایک چیلنج ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ معصو م بچوں کی صحت و تند رستی کو یقینی بنا نے کیلئے اقدا ما ت کیے جا ئیں اور انہیں ٹی بی سے بچا نے کیلئے بھرپور طریقہ سے مہم چلا نی چا ہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں