بلا و ل بھٹو نوجوانوں کے حقوق کیلئے متحرک ہیں :شیخ کا مر ا ن شہزاد

بلا و ل بھٹو نوجوانوں کے حقوق کیلئے  متحرک ہیں :شیخ کا مر ا ن شہزاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سٹی سیکرٹر ی اطلاعات پا کستا ن پیپلزپارٹی شیخ کا مر ا ن شہزاد نے کہا کہ حکومتی سطح پر ا س با ت کی وضا حت کی جا ئے کہ نوجوا نوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی کو ئی ترمیم نہیں لا ئی جا ر ہی۔

 نوجوا ن پا کستا ن کی حقیقی قوت ہیں بلا و ل بھٹو بھرپور طریقہ سے نوجوانوں کے حقوق اور ا ن کی بہتر ی کیلئے ہر فور م پر متحر ک ہیں آ ج یہ ا مر نہا یت خوش آئند ہے کہ ہما ر ی سیاسی وعسکری قیا د ت پوری دنیا کو امن کیلئے کو شاں ہیں۔ ہمیں چیئرمین پیپلزپارٹی بلا و ل بھٹو زردا ر ی کی قیا د ت میں وطن عز یز کی ترقی وخوشحا لی کیلئے اپنا کردار جا ر ی ر کھنا ہوگا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں