دوشیزہ کو اغوا کر لیا

 دوشیزہ کو اغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 22سالہ دوشیزہ پر اسرار طور پر غائب ہو گئی، مسماۃ(س) کے ورثاء نے اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے پولیس سے رجوع کر لیا ظفیر نے مبینہ طور پر انہیں لڑکی کو اغواء کر کے لے جاتے دیکھا ہے ۔

22سالہ دوشیزہ پر اسرار طور پر غائب ہو گئی، مسماۃ(س) کے ورثاء نے اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے پولیس سے رجوع کر لیا ظفیر نے مبینہ طور پر انہیں لڑکی کو اغواء کر کے لے جاتے دیکھا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں