گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گرجا گھروں میں اتوار کے روز عبادات کے موقع پر سخت ترین سکیورٹی انتظامات کر کے ضلع بھر کے تمام گرجا گھروں اور مسیحی آبادیوں میں پولیس افسران و اہلکاروں کو الرٹ رکھا گیا۔
گرجا گھروں میں اتوار کے روز عبادات کے موقع پر سخت ترین سکیورٹی انتظامات کر کے ضلع بھر کے تمام گرجا گھروں اور مسیحی آبادیوں میں پولیس افسران و اہلکاروں کو الرٹ رکھا گیا۔