کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔