ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

 ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا ۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں