فیصل آباد:پولیس نے 3جواری قابوکرلئے

فیصل آباد:پولیس نے  3جواری قابوکرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے سے پولیس نے 3 ملزموں کو گرفتار کرلیا جو پرچی جواکھیل رہے تھے ۔ جن سے نقدی، موبائلز، جوا پرچیاں و دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے سے پولیس نے 3 ملزموں کو گرفتار کرلیا جو پرچی جواکھیل رہے تھے ۔ جن سے نقدی، موبائلز، جوا پرچیاں و دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں