ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالاگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ۔
تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ۔