ٹرک پر اور لوڈنگ کرنیوالا ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اور لوڈنگ کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
جو اوورلوڈنگ کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے کے ساتھ سڑک کی تباہی کا باعث بن رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ۔