چناب کلب چوک سے پیشہ ور بھکاری قابوکرلیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے چناب کلب چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں سے پیسے بٹورتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔
پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے چناب کلب چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں سے پیسے بٹورتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔