امین پور بازار میں شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

امین پور بازار میں شہری  جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کیلئے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں عبدالرحمن خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزموں نے اسکی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اورفرارہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

خریداری کیلئے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں عبدالرحمن خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزموں نے اسکی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اورفرارہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں