دیرینہ عداوت ،اڑھائی لاکھ روپے مالیت کی فصل تباہ کر دی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے ڈیرہ قدیم میں دیرینہ عداوت پر احسان اور اسکی بیوی صفیہ نے مخالف عبدالغفور کے رقبہ پر اپنے مویشی چھوڑ دیئے جنہوں نے اڑھائی لاکھ روپے مالیت کی فصل تباہ کر دی، ملزمان نے مذکورہ شخص کو قتل کی دھمکیاں بھی دیں ،اطلاع ملنے پر پولیس نے دونوں میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی علاقے ڈیرہ قدیم میں دیرینہ عداوت پر احسان اور اسکی بیوی صفیہ نے مخالف عبدالغفور کے رقبہ پر اپنے مویشی چھوڑ دیئے جنہوں نے اڑھائی لاکھ روپے مالیت کی فصل تباہ کر دی، ملزمان نے مذکورہ شخص کو قتل کی دھمکیاں بھی دیں ،اطلاع ملنے پر پولیس نے دونوں میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔