پٹرو ل کی قیمت فی لٹر250رو پے مقرر کی جائے :ملک اشرف برہان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق امیدوار حلقہ پی پی 76ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ پٹرو ل کی قیمت فی لٹر250رو پے مقرر کی جائے پٹرو ل صرف22نہیں 122رو پے لیٹر سستا کیا جا ئے۔
جنگی اور غیر معمولی معاشی حا لا ت میں پٹرولیم لیوی بر قرار ر کھنے کا کو ئی جواز نہیں صنعتی و گھریلو گیس کی قیمتوں میں نما یاں کمی بھی نا گز یر ہے حکو مت عوا م کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدا ما ت ا ٹھا ئے محض ز با نی جمع خرچ کا سلسلہ بند ہو نا چا ہیے ا س وقت عا م آ د می ہر حوا لہ سے غر بت بے رو ز گا ر ی اور مہنگا ئی سے دو چا ر ہے ۔