پاکستا ن کو اب معاشی محاذ پر لو ہا منوا نا ہے :مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ پا کستا ن دفاعی لحاظ سے اپنا لو ہا منوا چکا ہے۔
پاکستا ن کو اب معاشی محاذ پر لو ہا منوا نا ہے حکو مت ا گر کار و با ر ی بر اد ر ی کی تجا و یز کو بجٹ کا حصہ بنا ئے تو یہ ملک قو م اور معیشت کیلئے بہت سود مند ثا بت ہو گا پاکستا ن کی کا رو با ر ی بر ا در ی وطن عز یز کو معاشی طور پر مستحکم بنا نے کیلئے ہراول دستے کا کر دار ادا کر رہی ہے حکو مت کو کا رو با ر ی بر ا در ی کی تجا و یز کو اہمیت د ینا ہو گی۔