اشتہاری مجرم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم توقیر جاوید کو گرفتارکر لیا گرفتار مجرم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
منشیات فروشی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم توقیر جاوید کو گرفتارکر لیا گرفتار مجرم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔