منشیات فروش گرفتار، 06 کلو گرام چرس برآمد، مقدمہ درج
کندیاں (نمائندہ دنیا )کندیاں پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 06 کلو گرام چرس برآمد، مقدمہ درج ۔محمد سعید ولد محمد صدیق سکنہ سعید آباد سے 06 کلوگرام چرس برآمد کی ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ کندیاں میں مقدمہ درج کر لیا
کندیاں پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 06 کلو گرام چرس برآمد، مقدمہ درج ۔محمد سعید ولد محمد صدیق سکنہ سعید آباد سے 06 کلوگرام چرس برآمد کی ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ کندیاں میں مقدمہ درج کر لیا