جعلی نمبر پلیٹ والاموٹرسائیکل سوار گرفتار

جعلی نمبر پلیٹ والاموٹرسائیکل سوار گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا موٹرسائیکل سوارگرفتار۔لاہور روڈ پر 91جنوبی کے قریب موجود پولیس نے ارشد کو روک کر موٹرسائیکل کی جانچ پڑتال کی تو نمبر پلیٹ جعلی نکلی جس پر اسے پکڑکر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا موٹرسائیکل سوارگرفتار۔لاہور روڈ پر 91جنوبی کے قریب موجود پولیس نے ارشد کو روک کر موٹرسائیکل کی جانچ پڑتال کی تو نمبر پلیٹ جعلی نکلی جس پر اسے پکڑکر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں