طالب علم غائب ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 87جنوبی سے سکینڈ ائیر کا طالب علم پر اسرار طور پر غائب ہو گیا،پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔
نواحی علاقے 87جنوبی سے سکینڈ ائیر کا طالب علم پر اسرار طور پر غائب ہو گیا،پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔