رشید کا لو نی میں صورتحال شہر کے دیگر حصوں کی نسبت انتہائی مخدوش

رشید کا لو نی میں صورتحال شہر کے  دیگر حصوں کی نسبت انتہائی مخدوش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رشید کا لو نی کے مکین عر صہ دراز سے بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث مشکلات سے دوچار ہیں۔

سیوریج کے خستہ حال نظام اور پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی کے باعث علاقہ میں صحت و صفائی کی صورتحال شہر کے دیگر حصوں کی نسبت انتہائی مخدوش ہے ،علا قہ مکینوں جہانگیر، محمد رمضان،منصور، عاطف، اصغر، شرافت علی، توقیر،الیاس ،افتخار احمد ،عنصر اور عمران و دیگر کے مطا بق عر صہ درا ز سے سیو ریج کا نظا م تبا ہ ہو چکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں