خاتون کی نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کرنیوالے دو نوجوانوں کیخلاف قانون متحرک

خاتون کی نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کرنیوالے  دو نوجوانوں کیخلاف قانون متحرک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) خاتون کی نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے دو نوجوانوں کے خلاف قانون متحرک ہو گیا۔

 تھانہ سلانوالی پولیس کے کانسٹیبل شوکت حیات کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق 122شمالی کے رہائشی عدیل اور اسکے بھائی نبیل نے مبینہ طور پر اپنی رشتہ دار(ب) کی برہنہ ویڈیو بنا ئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں