اینٹوں کی ر یٹ لسٹ آویزاں نہ ہونے پر کارروائی
خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہازیب حسین لابر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خوشاب طارق محمود گل عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے۔۔۔
گروٹ روڈپر واقع ملک برکس چھاپہ مارا ، چھاپہ مار کاروائی کے دوران وہان انیٹوں کی ر یٹ لسٹ آویزان نہ ہونے اور قوانین کی دیکر خلاف ورزیوں کے ارتکاب پر بھٹہ مالکان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گی، اسسٹٹ کمشنر خوشاب کا کہنا تھا کہ سرکاری نرخناموں پر عمل نہ کرنے ، ناجائز منافع خوروں کیخلاف سختت ترین کاروائیاں جاری رہیں گی ۔