دولڑکیاں، خاتون اوراسکابیٹا اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مریم نواز کلینک پھلروان کے باہر سے 18سالہ (م)کو واصف وغیرہ ، 92شمالی سے کارسواروں نے 20سالہ (ک)اور 70شمالی سے ملزموں نے شادی شدہ (س)اور اسکے کمسن بیٹے کو اغوا کر لیا۔
مریم نواز کلینک پھلروان کے باہر سے 18سالہ (م)کو واصف وغیرہ ، 92شمالی سے کارسواروں نے 20سالہ (ک)اور 70شمالی سے ملزموں نے شادی شدہ (س)اور اسکے کمسن بیٹے کو اغوا کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments