بھا بھڑہ میں سابقہ رنجش پر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابقہ رنجش پر محلے داروں نے میاں بیوی کو شاہرائے عام پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے۔
کہ بھا بھڑہ میں محمد خان اپنے ڈیرے کے قریب زمین کو پانی لگا رہا تھا کہ خالد، عابد ، مظہر ، حسن ، منظور اور دو نامعلوم افراد اسلحہ اور ڈنڈوں سے مسلح ہو کر پہنچ گئے ۔ ملزموں نے سوٹوں، کلہاڑی اور کسی کے وار کر کے مدعی کو زخمی کیا،متاثرہ شخص کی اہلیہ سعدیہ پروین جب اسے بچانے آئی تو اسے بھی کسی اور سوٹے کے وار سے زخمی کر دیا گیاپولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments