غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کھیلنے والے 3 ملز م گر فتار

غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے  جوا کھیلنے والے 3 ملز م گر فتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کھیلنے والے 3 ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔؎جن کے قبضے سے نقدی، ایل ای ڈی، موبائل اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...