چکن شاپ سے ہزاروں روپے مالیت کی مرغیاں چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چکن شاپ سے ہزاروں روپے مالیت کی مرغیاں چوری کر لی گئیں۔
تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی دکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کی مرغیاں اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments