غیر ملکی باشندوں کو بغیر حفاظتی انتظامات سفر کرنے پر مقدمات

غیر ملکی باشندوں کو بغیر حفاظتی انتظامات سفر کرنے پر مقدمات

غیر ملکی باشندوں کو بغیر حفاظتی انتظامات سفر کرنے پر مقدماتفیڈمک میں پولیس نے کارروائی کرتے دو فیکٹریز کے منیجر ز کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر ملکی باشندوں کو بغیر حفاظتی انتظامات مکمل کئے سفر کروانے والے دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو فیکٹریز کے منیجر ز کو گرفتار کر لیا۔ جن کی جانب سے بغیر حفاظتی انتظامات مکمل کئے اور پولیس کو اطلاع دیئے بغیر دو غیر ملکی باشندوں کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کروایا۔ جس سے کسی ناخوشگوار واقعات کے رونما ہونے کا بھی خدشہ تھا۔ تاہم پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...