پراپرٹی کی خرید و فروخت میں شہری سے لاکھوں کا فراڈ

پراپرٹی کی خرید و فروخت میں شہری سے لاکھوں کا فراڈ

پراپرٹی کی خرید و فروخت میں شہری سے لاکھوں کا فراڈملزم نے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرلئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں عارف نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرلئے اور اسے بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...