سرکاری پانیوں میں مچھلیوں کا نیلامی 3اگست کو ہو گی
میانوالی (نامہ نگار)محکمہ ماہی پروری پنجاب ضلع میانوالی کی زیرنگرانی سرکاری پانیوں میں مچھلیوں کا نیلام عام بمعہ چشمہ جھیل ضلع میانوالی اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز ضلع میانوالی کی سربراہی میں 3اگست کو بمقام دفتر جناب ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز لنک بائی پاس روڈ نزد کینال پام ہاؤسنگ سوسائیٹی سرگودہا میں ایک سالہ۔
27 اور چشمہ جھیل ضلع میانوالی و گورنمنٹ فش فارم داؤدخیل تین سال 27-2026تا 29-2028 کیلئے ہوگا۔خواہشمند حضرات و ٹھیکیدار دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز ضلع میانوالی کے فون نمبر 920140-0459 سے دفتری اوقات کار میں بولی سے متعلقہ تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments