ڈائریکٹر لائیو سٹاک سرگودھا کا ایے ڈی ایل آفس ، سی وی ایچ ، آپریشن تھیٹر میانوالی کے تمام شعبہ جات کا دورہ
میانوالی (نامہ نگار)ڈائریکٹر لائیو سٹاک سرگودھا ڈویژن ڈاکٹر ساجد اقبال کا سر پرائز وزٹ ، ایے ڈی ایل آفس میانوالی، سی وی ایچ میانوالی ، آپریشن تھیٹر میانوالی کے تمام شعبہ جات کا وزٹ کیا۔
کمیٹی روم لائیو سٹاک کمپلیکس میں ڈائریکٹر ڈاکٹر ساجد اقبال کی صدارت میں میٹنگ ھوئی تینوں تحصیلوں کے ڈی ڈی ایل ڈاکٹر صابر حسین، ڈاکٹر محمد مستقیم، ڈاکٹر عرفان اکمل گھنجیرہ، ایے پی وی او ڈاکٹر گلزار احمد، ضلع کے وی اوز ، ایے آئی ٹیز سے تعارف ھوا، ایے ڈی ایل ڈاکٹر مطیع الاسلام نے محکمہ کی کاکردگی پر بریفنگ دی محکمانہ امور ایمانداری سے سر انجام دیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments