خاتون سے زیادتی، مقدمہ درج
شاہپور صدر (نامہ نگار) تھانہ شاہپور صدر پولیس نے خاتون سے زبردستی زیادتی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس کے مطابق مدعیہ شازیہ اختر زوجہ علی احمد سکنہ جہان آباد نے درخواست دی کہ ملزم مرید حسین عرف فوجی ان کے گھر آیا خاتوں سے زبردستی زیادتی کی۔ شور کرنے پر منہ پر ہاتھ رکھ لیا، ملزم زناء حرام کرکے دھمکیاں دیتا ہوا فرار ہوگیا۔ پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments