ہوٹل ملازم مسافر کے 20 ہزار روپے ہتھیاکر فرار

ہوٹل ملازم مسافر کے  20 ہزار روپے ہتھیاکر فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیال موڑ سروس ایریا میں ایک ہوٹل ملازم مسافر کو 20 ہزار روپے ہتھیاکر فرار ہو گیا۔

 ایف آئی آر کے مطابق سروس ایریا سیال موڑ پر واقع ہوٹل شہریار نے لاہور کے رہائشی گاہک علی رضا سے 20 ہزار روپے کی مبینہ طور پر دھوکہ دہی کی اور موقع سے فرار ہو گیاجس پر ملزم کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...