نوجوان پر اسرار طور پر غائب

 نوجوان پر اسرار طور پر غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی محلہ مصطفی آباد ساہی وال سے 23سالہ نوجوان پر اسرار طور پر غائب ہو گیا، پولیس کے مطابق علی احمد صابر گھر سے کسی کام کیلئے نکلا جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 نواحی محلہ مصطفی آباد ساہی وال سے 23سالہ نوجوان پر اسرار طور پر غائب ہو گیا، پولیس کے مطابق علی احمد صابر گھر سے کسی کام کیلئے نکلا جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...