ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم ،دو اور افراد قانون کی گرفت میں
خوشاب(نمائندہ دنیا)ضلع خوشاب میں ناجائز اسلحہ کیخلاف جاری مہم کے دوران دو اور افراد قانون کی گرفت میں آ گئے ۔
سٹی پولیس جوہر آباد نے دوران گشت مسکوک حالت میں گھومنے والے ای شخصت سے رلوار 32بر اور دو کارتوس جبکہ کٹھہ سھجرال نے چھاہر مار کاروائی کے دوران ایک منشیات فروش کو چر فروخٹ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا ، ملزام کے قبضہ سے 560گرام جرس بر آمد ہوئی ، دونوں ملزمان کیخلاف متعلقہ تھانوں میں آرمز ایکٹ اور نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments