گاڑیوں پر ایل ای ڈی لائٹس لگانے میں مسلسل اضافہ

 گاڑیوں پر ایل ای ڈی لائٹس لگانے میں مسلسل اضافہ

سرگودھا(سٹاف رپور) موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں پر ایل ای ڈی لائٹس لگانے کے رجحان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

 جس کے باعث جہاں مخالف سمت سے آنیوالے افراد کوتیز روشنی آنکھوں میں پڑنے سے مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے وہاں یہ ایل ای ڈی لائٹس حادثات کی شرح بڑھ رہی ہے ،یہ ایل ای ڈی لائٹس دیکھنے کی صلاحت پر بھی بری طر اثر انداز ہو رہی ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ ارباب اختیار فور پر ایل ای ڈی لائٹس کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے مربوط اقدامات یقینی بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...