پرانی رنجش پر مبینہ فائرنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرانی رنجش پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پنڈی کوٹ میں خوف و ہراس پھیل گیا، دین محمد نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بھائی ریاض اور دیگر افراد کے ہمراہ گھر کے باہر تھا کہ 20 ملزمان مختلف اسلحہ لے کر آ گئے۔
پرانی رنجش پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پنڈی کوٹ میں خوف و ہراس پھیل گیا، دین محمد نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بھائی ریاض اور دیگر افراد کے ہمراہ گھر کے باہر تھا کہ 20 ملزمان مختلف اسلحہ لے کر آ گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments