کھلی کچہری ، مسائل سنے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توقیر محمد نعیم کی جانب سے ڈی پی او شکایت سیل میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ،شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اور انکے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توقیر محمد نعیم کی جانب سے ڈی پی او شکایت سیل میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ،شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اور انکے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments