نہری پانی چوری ،3 افراد گرفتار

نہری پانی چوری ،3 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے تین افراد کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے مختلف علاقوں میں محکمہ انہار ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔مقدمات درج کرکے کاروائی شروع کردی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...