نور پور تھل:بارش کے دوران مکان کی چھت گر گئی، میاں بیوی زخمی

نور پور تھل:بارش کے دوران مکان کی چھت گر گئی، میاں بیوی زخمی

خوشاب (نمائندہ دنیا) تھل کے گاؤں آدھی سرگل میں باچھت گرنے سے میاں بیوی ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئےرش کے باعث بوسیدہ مکان کی ۔

ریسکیو 1122 نے دونوں زخمیوں، محمد خان اور ان کی اہلیہ منظوراں بی بی، کو ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نور پور منتقل کیا، جہاں دونوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...