سرگودھا کیلئے مزید 27 الیکٹرک بسیں جلد پہنچ جائینگی:عبدالرزاق ڈھلوں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ نون کے ضلعی صدر چودھری عبدالرزاق ڈھلوں اور جنرل سیکرٹری رانا منور غوث خان نے کہا ہے کہ۔۔۔۔
سرگودھا کے شہریوں کے لیے ایک اور خوشخبری وزیراعلی پنجاب کی جانب سے اہلیان سرگودھا کے لیے مزید 27 الیکٹرک بسیں جلد سرگودھا پہنچ جائیں گی اور نئے روٹس پر ان بسوں کا اجراء کر دیا جائے گا جس کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں قبل ازیں وزیراعلی پنجاب کی جانب سے سرگودھا ضلع کے عوام کے لیے 33 بسیں فراہم کی گئی تھیں اب مزید 27 بسیں اہلیان سرگودھا کو میسر آجائیں گی اس کے علاوہ حکومت کی ترجیح ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments