منشیات فروش گرفتار،آئس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ ساجد شہید پولیس نے منشیات فروش آصف کو گرفتارکر کے اسکے قبضہ سے 520 گرام آئس اور تھانہ لکسیاں پولیس نے منشیات فروش عنصر کے قبضہ سے 1 کلو 200 گرام چرس برآمد کر لی ۔
تھانہ ساجد شہید پولیس نے منشیات فروش آصف کو گرفتارکر کے اسکے قبضہ سے 520 گرام آئس اور تھانہ لکسیاں پولیس نے منشیات فروش عنصر کے قبضہ سے 1 کلو 200 گرام چرس برآمد کر لی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments