تین افراد گرفتار ،دو کلاشنکوفیں بارہ گولیاں ،20لٹر شراب
خوشاب(نمائندہ دُنیا) ضلع خوشاب میں ناجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف جاری مہم کے دوران چار اور افراد قانون کی گرفت میں آ گئے۔
صدر پولیس جوہر آباد نے تین افراد کو گرفتار کر کے ان سے دو کلاشنکوفیں ، بارہ گولیاں اور20لٹر شراب جبکہ خوشاب پولیس ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے اس سے 38 لٹر شراب بر آمد کی ملزمان کیخلاف آرمز ایکٹ اور امتناع منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments