4 سالہ بچی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

 4 سالہ بچی کو قابو کرکے  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چار سالہ بچی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں اکبر علی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔

پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی چار سالہ بیٹی کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...