ٹریکٹر سے فضل تباہ کر دی

 ٹریکٹر سے فضل تباہ کر دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے جھاوریاں میں زمین کے تنازعہ پر سرفراز، ذیشان ، نعمان اور دیگر افراد مخالف محمد سرفراز کے زرعی رقبے میں ٹریکٹر لے کر داخل ہوئے اور ہل چلا کر فصل تباہ کر دی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 نواحی علاقے جھاوریاں میں زمین کے تنازعہ پر سرفراز، ذیشان ، نعمان اور دیگر افراد مخالف محمد سرفراز کے زرعی رقبے میں ٹریکٹر لے کر داخل ہوئے اور ہل چلا کر فصل تباہ کر دی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...