بے قابو کار نے نوجوان کو کچل دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تیز لکسیاں کے علاقے سیال موڑ میں مبینہ طور پر بے قابو کار نے سڑک کنارے کھڑے نوجوان کو کچل دیا۔۔۔
جس سے اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی،اور جسم کے متعدد حصوں پر گہرے زخم آئے ، جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا،مضروب کی شناخت محمد وقار کے نام سے ہوئی ، اسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ اطلاع ملنے پر پولیس نے کار سوار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments