قائد آباد کے علاقہ میں نہر سے خاتون کی لاش کی برآمد

قائد آباد کے علاقہ میں نہر سے خاتون کی لاش کی برآمد

ہسپتال منتقل ، ابھی تک اس کی شناخت ہوئی اور نہ ہی موت کی وجہ سامنے آئی

خوشاب(نمائندہ دُنیا)قائد آباد کے علاقہ میں نہر سے خاتون کی لاش کی برآمد اطلاع ملتے ہی پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اسے اپنی تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال قائد آباد منتقل کیا ابھی تک اس کی شناخت ہوئی اور نہ ہی موت کی وجہ سامنے آئی، پولیس ذرائع کے مطابق ابھی یہ تعین نہیں کی جا سکتا ہے کہ اس کی موت اتفاقیہ ہے یا اے قتل کیا گیا ہے خاتون کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی گئی ،صحیح صورتحال اس کی شناخت اور ورثاء کے منظر عام پر آنے کے بعد ہی سامنے آئے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...