الائیڈ ہسپتال سے چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں انصر نامی شہری دوائی لینے آیا،موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر داخل ہوگیا۔ اس دوران چوراسکی موٹر سائیکل لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں انصر نامی شہری دوائی لینے آیا،موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر داخل ہوگیا۔ اس دوران چوراسکی موٹر سائیکل لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments